نئی دہلی،17؍اکتوبر:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کے سبب انسانی جانوں کی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کی خبر سے سخت رنجیدہ ہوں۔ اپنی جان گنوانے والے کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت ۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گوں ہوں۔
********
م ن۔م م۔ن ع
U: 4640
Anguished by the news of a bus crash near Mecca in Saudi Arabia. Condolences to the families of those who lost their lives. Praying for a quick recovery of the injured.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 17, 2019