Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مرکزی کابینہ کو این ایچ ایم اور این ایچ ایم کے ای پی سی اور ایم ایس جی کی پیش رفت کے تحت دیے جانے والے فیصلوں سے واقف کرایاگیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والی اجلاس میں مرکزی کابینہ کو نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) اور این ایچ ایم کی امپاورڈ پروگرام کمیٹی اور مشن اسٹرینگ گروپ کے فیصلوں سے واقف کرایاگیا۔

خاص خاص باتیں

این ایچ ایم (قومی ہیلتھ مشن) میں ایسی کفایتی اور معیاری حفظان صحت خدمات تک آفاقی رسائی کی بات کہی گئی ہے، جو خدمات ، جوابدہ اور عوامی ضروریات کی موزوں تکمیل کرتی ہوں۔ اس پروگرام کی اہم باتوں میں دیہی اور شہری علاقوں میں نظام صحت کو مستحکم بنائے جانے ،ریپروڈکٹو میٹرنل نیونیتل چائڈ اینڈ ایڈولیسینس ہیلتھ (آر ایم این سی ایچ+اے) کے اقدامات اور متعدی اور غیر متعدی امراض پر قابو پانے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ این ایچ وائی ایم پر عمل آوری کے لئے اس نظام کو دسمبر 2013 میں منظوری دی گئی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ س ش۔ع ر

U-4506