Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو وزیر اعظم کی مبارکباد سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت


نئی دہلی،05؍ ستمبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو دلی نیک تمنائیں۔ بھارت غیر معمولی استاذ ودانشور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

 

https://pbs.twimg.com/profile_images/1134082549041393672/QbihPzrL_normal.png

 

Narendra Modi

@narendramodi

نریندر مودی

शिक्षक दिवस के अवसर पर सभी शिक्षकों को हार्दिक शुभकामनाएं।

یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو دلی مبارکباد

Teachers Day greetings to everyone.

ہر کسی کو یوم اساتذہ کی مبارکباد

India pays tributes to Dr. S Radhakrishnan, an exceptional teacher and mentor, on his Jayanti.

بھارت غیر معمولی استاذ اور دانشور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

 

 

 

**************

 U. No. 4041