Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

رجسٹریشن آف مارکس کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کے لئے نائس معاہدہ کی تجویز کو کابینہ کی منظوری


نئی دلّی ، 13 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے مارکہ کے اندراج کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کے لئے نائس معاہدہ کی تجویز،رجسٹریشن آف مارکس کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کی تجویزکو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ 

معاہدوں کی مذکورہ تجاویز کی منظوری سے ٹریڈ مارک اور ڈیزائن کی درخواستوں کے نظام کی درجہ بندی سے بھارت میں حقو ق املاک دانش کے لئے مدد فراہم ہو گی ۔ 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

U . 1560

م ۔ ر ۔ ر۔