Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ملیشیا کے ممبر پارلیمنٹ جناب سیری داتک انورابراہیم سے ملاقات کی

وزیراعظم نے ملیشیا کے ممبر پارلیمنٹ جناب سیری داتک  انورابراہیم سے ملاقات کی

وزیراعظم نے ملیشیا کے ممبر پارلیمنٹ جناب سیری داتک  انورابراہیم سے ملاقات کی


 

نئیدہلی10  جنوری  ۔ ملیشیا کے ممبر پارلیمنٹ اور ملیشیا کی  پارٹی  کےڈی لان   رکیات   پارٹی کے صدر جناب سیری داتک   انورابراہیم نے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001BAJM.jpg

اس موقع  پر ملیشیا کے دودیگر ممبران پارلیمنٹ  عزت مآب کیشون سبرامنین اور  عزت مآب  سنتھارا کمار راما نائیڈو بھی جناب انور ابراہیم کے ہمراہ تھے۔

          اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب انور ابراہیم کو پی کے آر پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ۔ وزیر اعظم نے مئی 2018  میں ان کے ساتھ   ملیشیا میں  ہوئی ملاقات کا بھی خوشگوار طریقے سے تذکرہ کیا۔جناب نریندر مودی نے ملیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتر محمد    اپنی نیک خواہشات پیش کیں ۔  ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے باہمی مفادکے متعدد علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔

 

م ن ۔س ش ۔رم

U-231