نئی دہلی۔ 11 نومبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اچاریہ جے بی کرپلانی اور مولانا ابو الکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘اچاریہ جے پی کرپلانی اور مولانا ابو الکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتا ہوں ۔ دو مثالی شخصیتوں کی جنگ آزادی اور عوامی فلاح و بہبود، مساوات، تعلیم اور انصاف کے لیے قابل ذکر خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ ’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ را(
U-5712
Remembering Acharya JB Kripalani and Maulana Abul Kalam Azad on their birth anniversaries.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2018
Two exemplary personalities, their notable role during the freedom struggle and emphasis on public welfare, equality, education and justice will never be forgotten.