Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پراساتذہ برادری کو مبارکباددی سابق صدر جمہوریٔہ ہندآنجہانی سروپلّی رادھا کرشنن کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


نئیدہلی،05ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک کی اساتذہ برادری کو مبارکباددی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے سابق صدرجمہوریہ ہند آنجہانی سروپلّی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

          وزیر اعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :’’ اساتذہ برادری کو یوم اساتذہ کی مبارکباد ! اساتذہ حضرات جوان اذہان کی چہرہ کاری اور تعمیر قوم میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔

          ہم سابق صدرجمہوریہ ہند اور ایک مثالی استاد آنجہانی ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن  کے یوم پیدائش پر ان کے سامنے سر عقیدت سرنگوں کرتے ہیں۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-4576