نئیدہلی۔12اگست؛ 2018؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وی ایس نائپال کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم نے کہا ، ’سر وی ایس نائپال اپنے وسیع ترین کاموں کے لیے یاد کیے جائیں گے، جس میں تاریخ، ثقافت ، سامراجیت، سیاست اور بھی بہت کچھ شامل ہیں۔ ان کی وفات ادب کی دنیا کابڑا خسارہ ہے۔ غم کے اس لمحے میں ان کے کنبے اور خیر خواہ کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
U-4237
Sir VS Naipaul will be remembered for his extensive works, which covered diverse subjects ranging from history, culture, colonialism, politics and more. His passing away is a major loss to the world of literature. Condolences to his family and well wishers in this sad hour.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 12, 2018