نئی دہلی، 9 اگست 2018، مرکزی کابینہ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں بھارت میں قدرتی آفات کی صورت میں فوری طور پر حرکت میں آنے والی فورس یعنی نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کو مستحکم کرنے کی غرض سے، 637 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے، اس کی چار اضافی بٹالینیں قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات:
پس منظر:
واضح رہے کہ این ڈی آر ایف ایک خصوصی فورس کے جسے 2006 میں اس مقصد سے قائم کیا گیا تھا کہ یہ فورس قدرتی آفات اور انسانی تباہ کاری یا پرخطر حالات میں خصوصی رد عمل کے لئے حرلت میں آنے والی فورس کے طور پر کام کرسکے۔ فی الحال این ڈی آر ایف میں 12 بٹالینیں ہیں جنہیں ملک بھر میں کلیدی لحاظ سے فوری طور پر امداد کی بہم رسانی کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ن ا۔
U- 4189