نئی دہلی،4؍جولائی/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے 2014 کے مفاہمت نامے کے احیاء کو منظوری دے دی ہے۔ یہ ایم او یو انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) اور سعودی عرب کے سعودی آرگنائزیشن آف سرٹیفائیڈ پبلک کاؤنٹینٹس (ایس او سی پی اے) کے درمیان کارپوریٹ گورنینس، تکنیکی تحقیق اور مشورے، فورینسک اکاؤنٹنگ، کوالٹی کو یقینی بنانے، چھوٹے اور درمیانہ درجے کی مشقوں کے معاملے (ایس ایم پی)، اسلامی فائنینس، مسلسل پیشہ ورانہ ترقی(سی پی ڈی) اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر آپسی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کام کرتا ہے۔
اہم اثر:
مستفدین:
پس منظر:
( م ن ۔ ش ت ۔ ک ا) ( 4 – 07 – 2018 )
U. No. 3463