نئی دہلی۔28فروری/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں فارسفیٹ اور ایم او پی کی کانکنی اور یونی فکیشن سے متعلق مفاہمتی دستاویز اور اردن میں فارسفوریک ایسڈ / ڈی اے پی / این پی کے کھادکی صدفیصد نکاسی کے لئے طویل مدتی معاہدے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
مفاہمتی دستاویز سے ملک میں خام مال اور تیارپی اینڈ کے کھاد کی ضرورتوں کی تکمیل اور واجب قیمتوں پر ان کی لگاتار فراہمی یقینی ہوگی۔
************
م ن ش س۔ رض
U-1131