نئی دہلی،16 دسمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجے دوس کے موقع پر 1971 ء کی جنگ لڑنے والے فوجیوں کو سلامی پیش کی ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وجے دوس کے موقع پر ہم 1971 ء کی جنگ لڑنے والے فوجیوں کو ، جنہوں نے اپنی لگن سے ہمارے ملک کی حفاظت کی ، کو سلامی پیش کرتا ہوں ۔ ہر ایک ہندوستانی کو ان کی بہادری اور خدمات پر فخر ہے ۔
( م ن ۔ ج ۔ ع ا ۔
On #VijayDiwas we salute the unflinching courage of all those who fought in 1971 and protected our nation diligently. Every Indian is proud of their heroism and service.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 16, 2017