Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بیدر۔کلبرگی ریلوے لائن کو قوم کے نام وقف کیا


 

 

نئی دہلی۔30؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بیدر ۔ کلبرگی نئی ریلوے لائن کو بیدر ریلوے اسٹیشن پر ایک تختی کی نقاب کشائی کرکے قوم کے نام وقف کیا۔

وزیراعظم نے بیدر اور کلبرگی کے درمیان ڈی ای ایم یو  سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

 

U-5404