Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نواکھئی جوہر کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو وزیر اعظم کی مبارکباد


نئی دہلی۔26/اگست؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نواکھئی جوہر کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نے نواکھئی تہوار کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں اور خوشحالی لائے اس کے لیے میں دعاء گو ہوں۔

    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

 

U-4209,