Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں چھٹے بمسٹیک سربراہی اجلاس کے پہلو بہ پہلو بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب(ایچ ای ) جناب شیرنگ ٹوبگے سے ملاقات کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

’’میرے اچھے دوست، پی ایم ٹوبگے کے ساتھ بات چیت بہت اچھی رہی۔ بھوٹان کے ساتھ بھارت کی دوستی مضبوط ہے۔ ہم کئی شعبوں میں بڑے پیمانے پر تعاون کررہے ہیں ۔

@tsheringtobgay ‘‘

*************

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9505