وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا، جو بھارت کی جدوجہد آزادی کا ایک اہم باب ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی قیادت میں اس مارچ نے خود انحصاری اور آزادی کے لیے ملک گیر تحریک کو بھڑکایا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ’’ ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کی ہمت، قربانی اور سچائی اور عدم تشدد کے تئیں غیر متزلزل وابستگی نسلوں کو متاثر کرتی ر ہے گی۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آج، ہم ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا، جو بھارت کی جدوجہد آزادی کا ایک اہم باب ہے۔ مہاتما گاندھی کی قیادت میں، اس مارچ نے خود انحصاری اور آزادی کے لیے ملک گیر تحریک کو بھڑکا یا ۔ ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والوں کی ہمت، قربانی اور سچائی اور عدم تشدد کے لیے غیر متزلزل وابستگی نسلوں کو متاثر کرتی ر ہے گی۔‘‘
Today, we pay homage to all those who participated in the historic Dandi March, a defining chapter in India’s freedom struggle. Led by Mahatma Gandhi, this March ignited a nationwide movement for self-reliance and independence. The courage, sacrifice and unwavering commitment to…
— Narendra Modi (@narendramodi) March 12, 2025
**********
ش ح۔ ک ح ۔رض
U.N. 8167