Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ماریشس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی۔جناب مودی نے کہا “آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے” ۔ وزیراعظم نے کل کی اہم ملاقاتوں اور پروگراموں کی جھلکیاں بھی شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

ماریشس کے لوگوں کو قومی دن کی مبارکباد۔ آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے ۔

یہ کل کی جھلکیاں ہیں، جو اہم میٹنگز اور پروگراموں کے ساتھ بہت اہم بھی تھیں۔

****

ش ح۔  ک ح۔ رض

U.N. 8166