Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جیت حاصل کرنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ لکھا ہے:

‘‘ایک غیر معمولی کھیل اور ایک غیر معمولی نتیجہ!

وزیراعظم نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وطن لانے پرہمیں  اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور شاندارکھیل کامظاہرہ کرنے پر ہماری بھارتی ٹیم کو مبارکباد۔’’

 

 

********

ش ح۔ م م ع۔ف ر

 (U: 8026)