Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ویر ساورکر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویر ساورکر کو آج ان کے یوم پیدائش کے موقع  پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:

’’تمام اہل وطن کی جانب سے ویر ساورکر جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ مشکور قوم تحریک آزادی میں ان کی تپسیا، قربانی، جرات اور جدوجہد سے بھر پور بیش قیمتی تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7580