Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم


بھوٹان کے وزیر اعظم، عزت مآب شیرنگ توبگے کےسؤل لیڈرشپ کانکلیو میں کیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہم پُرعزم ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 “ایک بار پھر اپنے دوست وزیر اعظم شیرنگ توبگے سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ @LeadWithSOUL لیڈرشپ کانکلیو میں ان کے خطاب کو سراہتا ہوں۔ ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

@tsheringtobgay

*******

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

 (U :    7448 )