نمبر شمار |
مفاہمت نامے/معاہدے/ترمیمات |
شعبے |
1۔ |
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق بھارت اور فرانس کا اعلانیہ |
ٹیکنالوجی اور اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی |
2۔ |
بھارت-فرانس اختراع کا سال 2026 کے لیے لوگو کا اجراء |
ٹیکنالوجی اور اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی |
3۔ |
محکمہ برائے سائنس اورٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی)، حکومت ہند انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل ریسرچ اینڈ انفارمیشن اینڈ آٹومیٹک (آئی این آر آئی اے)، فرانس کے درمیان ڈیجیٹل سائنسز کے لیے بھارت-فرانسیسی مرکز قائم کرنے کے لیے رضامندی نامہ |
ٹیکنالوجی اور اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی |
4۔ |
فرانسیسی اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر اسٹیشن ایف میں 10 ہندوستانی اسٹارٹ اپس کی میزبانی کیلئے معاہدہ |
ٹیکنالوجی اور اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی |
5۔ |
اعلیٰ ماڈیولر ری ایکٹرز اور چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز پر شراکت داری کے قیام کے ارادے کا اعلان |
سول نیوکلیئر انرجی |
6۔ |
ایٹمی توانائی کے محکمے(ڈے اے ای)، بھارت اورفرانس کی توانائی اور توانائی کے متبادل کمیشن(سی اے ای)،فرانس کے درمیان گلوبل سینٹر فار نیوکلیئر انرجی پارٹنرشپ (جی سی این ای پی) کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں مفاہمت نامے کی تجدید |
سول نیوکلیئر انرجی |
7۔ |
جی سی این ای پی انڈیا اور انسٹی ٹیوٹ فار نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی این ایس ٹی این) فرانس کے درمیان تعاون سے متعلق ہندوستان کے ڈی اے ای اور فرانس کے سی ای اے کے درمیان معاہدے کا نفاذ |
سول نیوکلیئر انرجی |
8۔ |
سہ رخی ترقیاتی تعاون پر ارادے کا مشترکہ اعلان |
بھارت-بحر الکاہل/ پائیدار ترقی |
9۔ |
مارسیل میں ہندوستان کے قونصل خانے کا مشترکہ افتتاح |
ثقافت/عوام سے عوام کے رابطے |
10۔ |
فرانس کی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع، جنگلات، سمندری امور اور ماہی پروری اور بھارت کی وزارت ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے درمیان ماحولیات کےشعبے میں باہمی تعاون کےلیے رضامندی کا اعلان۔ |
ماحولیات |
*********************
UR-6501
(ش ح۔ م ع۔ش ہ ب)