وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کی فٹنس کو فروغ دینے اور موٹاپے سے لڑنے کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
فٹ انڈیا کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کے ایک مضمون کے جواب میں جناب مودی نے سول میڈیا پلیٹ فار م ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
‘‘نیرج چوپڑا کا ایک بصیرت انگیز اور حوصلہ افزا تحریر جو موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند رہنے کی ضرورت کو دہراتی ہے۔ ’’@Neeraj_chopra1
An insightful and motivating piece by Neeraj Chopra, which reiterates the need to fight obesity and remain healthy. @Neeraj_chopra1 https://t.co/L89xeCTr26
— Narendra Modi (@narendramodi) February 12, 2025
*********
ش ح ۔ ظ ا۔ ت ع
U. No.6484