وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے انہیں ایک دوراندیش شخصیت قرار دیا، جنہوں نے اپنی زندگی کو خدمت اور روحانیت کے لیے وقف کیا۔ وزیراعظم نے صحت، تعلیم، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے شعبوں میں ان کے تعاون کی بھی تعریف کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
“عزت مأب پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر دلگداز ہوں۔ وہ ایک دوراندیش شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو خدمت اور روحانیت کے لیے وقف کیا تھا۔ صحت، تعلیم، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے شعبوں میں ان کی خدمات متعدد لوگوں کو متاثر کرتی رہے گی۔ ان کے ساتھ میری گفتگو ہمیشہ میرے ذہن میں رہے گی۔ ان کے خاندان اور دنیا بھر کے لاکھوں پیروکاروں اور مداحوں کے ساتھ میری گہری ہمدردی ہے۔”
Deeply saddened by the passing of His Highness Prince Karim Aga Khan IV. He was a visionary, who dedicated his life to service and spirituality. His contributions in areas like health, education, rural development and women empowerment will continue to inspire several people. I… pic.twitter.com/ef2lMIQ6H0
— Narendra Modi (@narendramodi) February 5, 2025
************
ش ح۔ع ح ۔ن ع
(U: 6130)