وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کو ہندوستان کی ترقی کے لیے ایک گیم چینجر سے تعبیر کیا، اور زور د یتے ہوئے کہا کہ اس سے وکست بھارت کی طرف سفر کو تیز ہوگا۔
مرکزی بجٹ کئی شعبوں جیسے اے آئی، کھلونا مینوفیکچرنگ، زراعت، جوتے، فوڈ پروسیسنگ، اور گیگ اکانومی میں جدت، کاروبار، اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار کرتا ہے۔
مائی جی او وی کے ایک ایکس پوسٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیراعظم مودی نے لکھا؛
‘‘ایک ایسا بجٹ جو و کست بھارت کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کی رفتار میں اضافہ کرے گا!وکست بھارت بجٹ 2025’’
A Budget that will add momentum towards our collective resolve of building a Viksit Bharat! #ViksitBharatBudget2025 https://t.co/kDONUwP4b2
— Narendra Modi (@narendramodi) February 1, 2025
**********
UR-5943
(ش ح۔ ع و۔ش ب ن)
A Budget that will add momentum towards our collective resolve of building a Viksit Bharat! #ViksitBharatBudget2025 https://t.co/kDONUwP4b2
— Narendra Modi (@narendramodi) February 1, 2025