وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈونالڈ ٹرمپ کو ریاستہائے متحدہ کے صدر کے طور پر ان کی تاریخی دوسری مدت کے لیے مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم باہمی طور پر مفید اور قابل اعتماد شراکت داری کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود اور عالمی امن، خوشحالی اور سلامتی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’میرے پیارے دوست صدر ڈونالڈ ٹرمپ @realDonaldTrump @POTUS سے بات کر کے خوشی ہوئی۔ انہیں ان کی تاریخی دوسری مدت کار کے لیے مبارکباد دی۔ ہم ایک باہمی طور پر مفید اور قابل اعتماد شراکت داری کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود اور امن عالم، خوشحالی اور سلامتی کے لیے مل کر کام کریں گے۔‘‘
Delighted to speak with my dear friend President @realDonaldTrump @POTUS. Congratulated him on his historic second term. We are committed to a mutually beneficial and trusted partnership. We will work together for the welfare of our people and towards global peace, prosperity,…
— Narendra Modi (@narendramodi) January 27, 2025
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5734