گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے:
‘‘گوا کے وزیر اعلی جناب @ ڈاکٹر پرمود پی ساونت نےپی ایم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@جی اواے سی ایم’’
Chief Minister of Goa, Shri @DrPramodPSawant, met PM @narendramodi.@goacm pic.twitter.com/xPgDfKbhNd
— PMO India (@PMOIndia) January 23, 2025
********
ش ح۔ ا گ ۔ف ر
(U: 5539)