Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان  کی جی 20 صدارت اور  سربراہی اجلاس کے بارے میں جناب امیابھ کانت کی کتاب کی ستائش کی


جناب امیتابھ کانت کی ہندوستان کی جی 20 صدارت اور چوٹی کانفرنس، 2023 کے بارے میں ایک کتاب لکھنے کی کوششوں کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تبصرہ کیا کہ انہوں نے انسانی بنیاد پر ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ہندوستان کی کوششوں کے بارے میں ایک روشن تناظر پیش کیا ہے۔

ایکس  پر جناب  امیتابھ کانت کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘بھارت کی جی20 صدارت اور 2023 میں ہوئے سربراہی اجلاس  کے بارے میں لکھنے کی آپ کی کوشش قابل ستائش ہے، جو ایک بہتر سیارے کی تلاش میں انسانیت پر  مرکوز ترقی کو مزید آگے بڑھانے کی ہماری کوششوں پر ایک روشن نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔’’

@amitabhk87″

*****

UR-5456

(ش ح۔   ام۔ن م)