Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کی خواتین ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلی بار کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر ہندوستان کی  خواتین ٹیم کو مبارکباد دی۔

انہوں نے‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘ہندوستان کی  خواتین ٹیم کو پہلی بار کھو-کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد! یہ تاریخی فتح ان کی بے مثال مہارت، عزم اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

اس جیت نے ہندوستان کے قدیم ترین روایتی کھیلوں میں سے ایک کو مزید اجاگر کیا ہے ، جس نے ملک بھر کے لاتعداد نوجوان کھلاڑیوں کو متاثر کیا۔ امید ہے کہ یہ کامیابی آنے والے وقت میں اس کھیل کومقبول بنانے میں نوجوانوں کے لیے مزید راہ ہموار کرے گی۔’’

*************

(ش ح ۔ش ت۔ج ا(

U. No.5404