Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کی مردوں کی ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی مردوں کی کھو-کھو ٹیم کی ہمت اور لگن کی تعریف کی اور انہیں کھو-کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘آج کا دن ہندوستانی کھو-کھو کے لیے بہت اچھا ہے۔

مجھے ہندوستان کی مردوں کی کھو-کھو ٹیم پر کھو-کھو ورلڈ کپ خطاب جیتنے پر بہت فخر ہے۔  ٹیم کی ہمت اور لگن قابل تعریف ہے۔ یہ جیت نوجوانوں میں کھو کھو کو مزید مقبول بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔’’

*************

(ش ح ۔ش ت۔ج ا(

U. No.5405