وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشن ایس سی او ٹی (اسکاٹ)کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔
ایکس پر دیگنتارا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
“مشن اسکاٹ کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کو خراج تحسین۔ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔
Kudos to Indian space startup @Digantarahq at the success of Mission SCOT. This is an important contribution of the growing Indian space industry towards enhancing space situational awareness. https://t.co/yrMw0lX89I
— Narendra Modi (@narendramodi) January 17, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5352