Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے لیے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث ہے : وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے لیے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

نمو ایپ پر بزنس اسٹینڈرڈ کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“پی ایم انٹرنشپ اسکیم کے لئے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث  ہے۔ یہ ہمارے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے لیے تیار افرادی قوت کی تعمیر کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

https://www.business-standard.com/industry/news/companies-to-absorb-10-interns-under-pm-internship-scheme-teamlease-study-125011601139_1.html

نمو ایپ کے ذریعے”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5351