Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھرو ماروتھر گوپالن رام چندرن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو ماروتھرگوپال رام چندرن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناب وزیر اعظم مودی نے کہا کہ غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کی  گراں قدرکوششوں سے  ہم بہت  متاثر ہیں اور بیحدممنون ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘میں تھروماروتھرگوپالن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ ہم غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کی کوششوں سے بہت متاثر ہیں ۔’’

********

ش ح۔م م ع۔اش ق

 (U: 5313)