Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مصنوعی سیاروں کی خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرہ کے لیے اسرو کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی سیاروں کے خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرے کے لیے اسرو اور پوری خلائی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے تبصرہ  کیا۔

یہ آنے والے سالوں میں ہندوستان کے امنگوں سے پُر خلائی مشنوں کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

@اسرو  میں ہمارے سائنسدانوں اور پوری خلائی برادری کو سیٹلائٹس کے خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرے کے لیے مبارکباد۔ یہ آنے والے سالوں میں ہندوستان کے امنگوں سے پُر خلائی مشنوں کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

******

ش ح۔ اک۔ س ع س

U NO   5274