Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر جناب  جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے سابق صدر جناب  جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں  نے لکھا:

‘‘امریکہ کے سابق صدر جناب  جمی کارٹر کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ عظیم بصیرت کے حامل  کارٹرنےامن عالم  اور ہم آہنگی کے لئے انتھک محنت کی۔ ہندوستان-امریکہ کے درمیان مضبوط  تعلقات  کو فروغ دینے میں ان کے تعاون نے دیر پا نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کے خاندان، دوستوں اور امریکہ کے لوگوں سے میری دلی تعزیت ہے۔‘‘

***

ش ح ۔ ک ا ۔ ع د