وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اپنے ممتاز ترین لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر سوگ منارہا ہے ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ معمولی ابتداء سے ایک معزز ماہر معاشیات بنے ۔ ہمارے وزیر اعظم کے طور پر ڈاکٹر منموہن سنگھ نے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے وسیع ترکوششیں کیں ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
ہندوستان اپنے ممتاز ترین لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر سوگ منارہا ہے ۔ معمولی ابتداء سے وہ ایک معزز ماہر معاشیات بن گئے ۔ انہوں نے وزیر خزانہ سمیت مختلف سرکاری عہدوں پر بھی خدمات انجام دیں ، اور گزشتہ برسوں میں ہماری اقتصادی پالیسی پر ایک مضبوط چھاپ چھوڑی ۔ پارلیمنٹ میں ان کی مداخلت بھی بصیرت انگیز تھی ۔ ہمارے وزیر اعظم کے طور پر انہوں نے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے وسیع تر کوششیں کیں ۔
India mourns the loss of one of its most distinguished leaders, Dr. Manmohan Singh Ji. Rising from humble origins, he rose to become a respected economist. He served in various government positions as well, including as Finance Minister, leaving a strong imprint on our economic… pic.twitter.com/clW00Yv6oP
— Narendra Modi (@narendramodi) December 26, 2024
“ڈاکٹر منموہن سنگھ جی اور میں نے باقاعدگی سے تبادلۂ خیال کیا جب وہ وزیر اعظم تھے اور میں گجرات کا وزیر اعلی تھا ۔ ہم حکمرانی سے متعلق مختلف موضوعات پر وسیع بات چیت کرتے تھے ، جس میں ان کی حکمت اور شائستگی ہمیشہ نظر آتی تھی ۔
غم کی اس گھڑی میں ، میری ہمدردیاں ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے خاندان ، ان کے دوستوں اور بے شمار مداحوں کے ساتھ ہیں ۔ اوم شانتی ۔ “
Dr. Manmohan Singh Ji and I interacted regularly when he was PM and I was the CM of Gujarat. We would have extensive deliberations on various subjects relating to governance. His wisdom and humility were always visible.
In this hour of grief, my thoughts are with the family of… pic.twitter.com/kAOlbtyGVs
— Narendra Modi (@narendramodi) December 26, 2024
******
(ش ح ۔ف ا۔ج ا(
U.No. 4602