Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم جناب مودی نے سی بی سی آئی میں شرکت کردہ کرسمس پروگرام کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔

وزیر اعظم نے “ایکس” پر پوسٹ کیا:

آپ سب کو کرسمس کی دلی مبارکباد۔

خدا کرے کہ  یسوع مسیح کی تعلیمات سب کو امن اور خوشحالی کا راستہ دکھائیں۔

یہاں سی بی سی آئی کے کرسمس پروگرام کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں…”

 

************

ش ح ۔ ش ار   ۔  م  ص

 (U:4548)