Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تجربہ کار فلم ساز جناب  شیام بینیگل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجربہ کار فلم سازجناب شیام بینیگل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’جناب شیام بینیگل جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا، جن کے کہانی سنانے کے فن کا بھارتی سنیما پر گہرا اثرپڑا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ان کے کاموں کی تعریف کرتے رہیں گے۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کو میری تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

*********

 

ش ح ۔ ٖک ح۔  ت ع

U. No. 4503