Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی  نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

‘‘غریبوں اور کسانوں کے سچے خیر خواہ سابق  وزیر اعظم بھارت رتن چودھری چرن سنگھ جی کو  ان کے یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ ملک کے تئیں ان کی لگن اور خدمت ہر فرد کو ترغیب دیتی رہے گی۔’’

***

ش ح۔ ک ا۔ ع ر

  U NO     4443