Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

’’ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ جی کے انتقال سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ وہ برسوں تک ریاست کی سیاست میں سرگرم رہے اور چودھری دیوی لال جی کے کام کو آگے بڑھانے کی مسلسل کوشش کی۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ اوم شانتی۔”

 

 ش ح۔ش ت ۔  ج

UNO-4354