Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب شرد پوار  نے کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی


راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب شرد پوار نے آج کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ  ، وزیر اعظم  جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس اکاؤنٹ پر  کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا:

‘‘ راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب شرد پوار نے آج کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔  @PawarSpeaks ’’

 

***********

( ش ح ۔ ش م   ۔ ع ا )

U.No. 4207