Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ جناب پٹیل کی شخصیت اور ان کے کام ملک کے اتحاد ،سالمیت  اور ایک ترقی یافتہ بھارت کے عزم کی تکمیل کے لیے شہریوں کو ترغیب فراہم کرتے رہیں گے ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے لکھا:

’’ملک کے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر لاکھوں سلام۔ ان کی شخصیت اور ان کے کام ملک کے اتحاد ، سالمیت اور ترقی یافتہ بھارت کے عزم کی تکمیل کے لیے شہریوں کو ترغیب فراہم کرتے ہیں گے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4034