Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 2001 کے پارلیامنٹ  حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے 2001 کے پارلیامنٹ  حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2001 کے پارلیامنٹ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

“2001 کے پارلیا منٹ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ ان کی قربانی ہماری قوم کو ہمیشہ تحریک دے  گی ۔ ہم ان کی ہمت اور لگن کے لیے ہمیشہ مشکور رہیں گے ۔ “

********

ش ح۔ش آ۔ع ر

 (U: 3955)