Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا


آج  جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت تھے، جنہوں نے حکمرانی، ادب اور سماجی تفویض اختیارات پر گہرا اثر چھوڑا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:

‘‘جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ انہیں ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں بھرپور شراکت اور ہندوستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت تھے، جنہوں نے حکمرانی، ادب اور سماجی تفویض اختیارات پر گہرے اثرات چھوڑے۔ راجا جی کے اصول ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کی تحریک دیتے ہیں کہ ہر ہندوستانی وقار اور خوشحالی کی زندگی گزارے۔’’

*******

 

(ش ح ۔ا ک۔ن ع(

U.No 3740