مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ سندھیا کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دہلی میں منعقدہ اشٹ لکشمی مہوتسو شمال مشرق کی فعال کپڑا صنعت، سیاحت سے متعلق مواقع اور روایتی دستکاری کا جشن ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ سندھیا @JM_Scindia نے تفصیل کے ساتھ بتایا ہے کہ شمال مشرقی بھارت بہتر کنکٹیویٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے توسط سے غیر معمولی نمو ملاحظہ کر رہا ہے۔ دہلی میں منعقدہ اشٹ لکشمی مہوتسو شمال مشرق کی فعال کپڑا صنعت، سیاحت سے متعلق مواقع اور روایتی دستکاری کا جشن ہے۔‘‘
Union Minister Shri @JM_Scindia elaborates that Northeast India is witnessing remarkable growth through improved connectivity, digital inclusion and investment in infrastructure. The Ashtalakshmi Mahotsav in Delhi celebrates the Northeast’s vibrant textile sector, tourism… https://t.co/JmOQBMHjrt
— PMO India (@PMOIndia) December 8, 2024
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3633
Union Minister Shri @JM_Scindia elaborates that Northeast India is witnessing remarkable growth through improved connectivity, digital inclusion and investment in infrastructure. The Ashtalakshmi Mahotsav in Delhi celebrates the Northeast's vibrant textile sector, tourism… https://t.co/JmOQBMHjrt
— PMO India (@PMOIndia) December 8, 2024