Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی

وزیر اعظم نے ’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ‘’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی۔

انہوں نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا:

”’دی سابرمتی رپورٹ‘ کی اسکریننگ میں این ڈی اے کے ساتھی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ شامل ہوا۔

میں فلم سازوں کی کوششوں کے لیے ان  کی تعریف کرتا ہوں۔“

************

 

ش ح۔ ف ش ع

U: 3319