Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بچوں کو اپنی فطری صلاحیتوں کو دریافت کرنے اور ہمہ جہت ترقی یافتہ افرادکے بطور ترقی کرنے میں مدد کرنے کے واسطے کھیلوں کورسمی تعلیمی نظام میں ضم کرنے پر زور دیا جانا چاہیے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو مرکزی وزیر مملکت جناب جینت چودھری کے تحریر کردہ مضمون کو پڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کھیلوں کورسمی تعلیمی نظام میں ضم کرنے سے بچوں کو اپنی فطری صلاحیتوں کو دریافت کرنے اورہمہ جہت ترقی یافتہ افرادکے بطور ترقی کرنے میں مدد ملے گی۔

جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر مملکت جناب جینت چودھری کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا:

‘‘مرکزی وزیر جناب @jayantrld نے کھیلوں کورسمی تعلیمی نظام میں ضم کرنے کی اہمیت کواجاگرکیا ہے تاکہ بچوں کو اپنی فطری صلاحیتوں کو دریافت کرنے اور ہمہ جہت ترقی یافتہ افرادکے بطور ترقی کرنے میں مدد ملے۔براہ کرم اس مضمون کو پڑھیں!’’

 

********

 

 (ش ح ۔ م ش ع     ۔  م  ا)

UNO –3190