Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل پرپوسٹ کیا گیا:

‘‘جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اےمحترمہ کلپنا سورین نے وزیر اعظم جناب  نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔

********

ش ح۔م م ۔اش ق

 (U: 2997)