Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب شیام دیو رائے چودھری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سینئر لیڈرجناب شیام دیو رائے چودھری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ جناب چودھری ساری زندگی عوامی خدمت کے لئے وقف رہے اور انہوں نے کاشی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘مجھے ،زندگی بھر عوامی خدمت کے لیے وقف رہے بی جے پی کے سینئر لیڈر شیام دیو رائے چودھری کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔ ہم سب انہیں پیار سے‘دادا’ کہتے تھے۔ انہوں نے نہ صرف تنظیم کو سینچنے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا، بلکہ کاشی کی ترقی کے لیے بھی وہ  خود سپردگی کے جذبے سے جٹے رہے۔ان کا جانا کاشی کے ساتھ ساتھ  پوری سیاسی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ غم کی  اس گھڑی میں خدا ان کے رشتے داروں  اور حامیوں کو قوت عطا کرے۔ اوم شانتی!’’۔

********

ش ح۔مم ۔اش ق

 (U: 2984)