وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ‘سہکار سے سمردھی’ کے وژن کا مقصد کوآپریٹو اداروں کو خودکفیل اور مضبوط بنانا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب امت شاہ نے اپنے مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح انتظامی اور پالیسی اصلاحات نے کوآپریٹو سیکٹرمیں پھر سے جان ڈالی ہے۔
امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ کے ایکس پرکیے گئے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا
‘‘امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب @امت شاہ، اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ کس طرح انتظامی اور پالیسی اصلاحات نے کوآپریٹو سیکٹر میں پھر سے جان ڈالی ہے۔ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ‘سہکار سے سمردھی’ کے وژن کا مقصد کوآپریٹو اداروں کو خود کفیل اور مضبوط بنانا ہے۔
Union Home Minister and Minister of Cooperation, Shri @AmitShah, highlights how administrative and policy reforms have rejuvenated the cooperative sector. He underscores that the vision of ‘Sahkar Se Samriddhi’ aims to make the cooperative institutions self-reliant and robust. https://t.co/kqQKX9hjRX
— PMO India (@PMOIndia) November 25, 2024
********
ش ح ۔اگ ۔اش ق
(U: 2903)
Union Home Minister and Minister of Cooperation, Shri @AmitShah, highlights how administrative and policy reforms have rejuvenated the cooperative sector. He underscores that the vision of 'Sahkar Se Samriddhi' aims to make the cooperative institutions self-reliant and robust. https://t.co/kqQKX9hjRX
— PMO India (@PMOIndia) November 25, 2024