ہندوستان اور گیانا کے ثقافتی تعلق کو گہرا کرنے کی کوششوں میں سوامی آکاشارنندا جی کے کام کی تعریف کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سَرَسوتی ودیا نیکیتن اسکول کا دورہ کیا اور کہا کہ ہندوستانی ثقافت اور روایات گیانا میں پروان چڑھ رہی ہیں۔
“ایکس” پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
“ہندوستانی ثقافت اور روایات گیانا میں پروان چڑھ رہی ہیں۔ مجھے ایک ایسا مقام دیکھنے کا موقع ملا جو ثقافتی اور عوامی تعلقات کو فروغ دینے میں صفِ اول پر ہے – سَرَسوتی ودیا نیکیتن اسکول۔ میں اسکول سے وابستہ تمام افراد کی تعریف کرتا ہوں اور سوامی آکاشارنندا جی کے کام کی بھی ستائش کرتا ہوں جنہوں نے ہندوستان اور گیانا کے ثقافتی تعلق کو گہرا کرنے کی بھرپور کوششیں کی ہیں۔“
Indian culture and traditions are thriving in Guyana. I had the opportunity to visit one such place which has been at the forefront of boosting cultural and people-to-people linkages – the Saraswati Vidya Niketan School.
I commend all those associated with the school and also… pic.twitter.com/EkoCrhDhmS
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024
**********
ش ح۔ ا س ک ۔ ت ع
U No.2775
Indian culture and traditions are thriving in Guyana. I had the opportunity to visit one such place which has been at the forefront of boosting cultural and people-to-people linkages - the Saraswati Vidya Niketan School.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024
I commend all those associated with the school and also… pic.twitter.com/EkoCrhDhmS